5 ستمبر، 2026، 8:45 PM

یونانی فضائیہ کا ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ گر کر تباہ

یونانی فضائیہ کا ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ گر کر تباہ

یونانی فضائیہ کا ایک ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ شہر تاناگرا میں جاری فضائی نمائش کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یونانی فضائیہ کے ایک عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ آج ہفتے کے روز یونان کا ایک ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ ایتھنز کے قریب تاناگرا کے ہوائی اڈے پر منعقدہ فضائی نمائش کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق، ابھی تک پائلٹوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

News ID 1941159

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha